نان کشک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ روٹی جو گیہوں، چَو اور چنے کے آٹے کو ملا کر بناتے ہیں، موٹے جھوٹے اناج کی روٹی، مسی روٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ روٹی جو گیہوں، چَو اور چنے کے آٹے کو ملا کر بناتے ہیں، موٹے جھوٹے اناج کی روٹی، مسی روٹی۔